Duration 1:3

راولاکوٹ: خونی نالہ میں تبدیل ہو چکی سڑک، حادثات کا معمول | تباہی سے قیمتی گاڑیوں کا نقصان Italy

77 watched
0
1
Published 16 Aug 2023

راولاکوٹ سنگولہ چترہ ٹوپی باغ سڑک کی خستہ حالی کے باعث پھر ایک اور گاڑی حادثے کا شکار ہو گٸی۔ گاڑی سڑک سے نیچے گہری کھاٸی میں جا گری جس کی وجہ سے گاڑی مکمل تباہ ہو چکی ہے، جبکہ دوبچے زخمی ہو گٸے ہیں۔ احتجاجات کے باوجود شاہد نامی ڈراٸیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ یہ سڑک مکمل تباہ حال ہو کر خونی نالہ میں تبدیل ہو چکی ہے اور حادثات روزانہ کا معمول بن چکے ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف سیکریٹری کو ازاد کشمیر کے حالات کی نوٹس لینے کی التجا کی گئی ہے۔" #rawalakot #ajk

Category

Show more

Comments - 0