Duration 6:9

Multani lovebirds (Take 2): Is 'Mithoo' still in love with Mithhi- BBC URDU

330 499 watched
0
0
Published 14 Feb 2021

’لوگ ہمیں دیکھتے ہیں تو پہچان لیتے ہیں کہ یہ تو وہی ہیں جو فیس بک پر آتے ہیں‘ ایک برس قبل ان دونوں کی کہانی سامنے آئی تو ملتان کے “مٹھو” اور “مٹھی” کے سر پر چھت نہیں تھی، سخت سردی میں راتیں باہر گزار رہے تھے۔ مگر وہ ساتھ ساتھ تھے۔ پھر لوگ ان کی مدد کو آئے، ان کے کمرے کی چھت بنی اور ڈبل بیڈ مل گیا۔ اس ایک سال میں ان دونوں کے لیے کیا کچھ بدلا اور کیا نہیں بدلا، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز اور وقاص انور کی یہ رپورٹ #ValentinesDay #Love #Lovebirds CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 636