سلطان فا تح کی وفات اور اس کے مشرق اور مغرب پر اثرات پر بحث کرتی ہوئی یہ نشست ،صہیونیوں ،
بیزنطنیوں، اور اہل روما کے شادیانوں ، جلتے ہوئے گھی کے چراغوں ، کلیساؤں میں بجتی گھنٹیوں ، اور کئی روز تک محیط جشنوں کے ساتھ ، عثمانی فوج کے پست ہوتے حوصلوں ، اٹلی فتح کرنے کی غرض سے گئے ہوئے لشکر کی بو نا لی میں امن معاہدے ، ایک قوم کے لئے قائد کی ضرورت اور قائدانہ صلاحیت پر گفتگو کرتی ہوئی، قسط نمبر 22 اپنے 16 ویں دور ےکے ساتھ انجام کو پہنچ چکی ہے۔
Category
Show more
Comments - 1
Related videos for Sultan Muhammad II,Sultan Fateh Qustuntunia, Seventh Sultan of Ottoman Empire, Epi-22 Pat-15: